Tabassum

Add To collaction

ایسا کیوں ہوتا ہے ؟



یہ صرف ناولوں میں ہوتا ہے کہ صحیح جگہ اور 
صحیح شخص سے محبت ہو جاتی ہے,

امامہ کو سالار،
حیا کو جہان، 
بیلا کو سکندر، 
تانیہ کو شایان ،
فارا کو ولی، 
زری کو شام، 
امرحہ کو آلیان 
حانی کو سعد
 اور زمر کو فارس مل جاتا ہے........

حقیقی زندگی میں ،،،حنین کو ہاشم سے بے تکی 
سی محبت ہو جاتی ہے۔۔علیزے کا عمر،
واجدان کی ملیحہ ، ماورا کا تیمور، ہمیشہ کے
لیئے بچھڑ جاتا ہے ۔

اس حقیقی دنیا میں محبتیں اکثر یکطرفہ یا 
لا حاصل ہی ہوتی ہیں.....🖤✨


آخر ایسا کیوں ہوتا ہے سچی محبت حقیقی زندگی میں کیوں نہیں ملتی ہیں ؟؟؟ 🥺🥺🥺


   2
0 Comments